Personalized
Horoscope
  • Talk To Astrologers
  • Talk To Astrologers

نام سے کنڈلی ملاپ - Nam se kundali Milap

آسٹروسیز آپ کی خاطر ایک ایسا پورٹل لے کر حاضر ہوا ہے جہاں آپ اپنی پیدائشی تفیصل کی بنا پربھی صرف اپنے ناموں کے ذریعہ سے نام سے کنڈلی ملاپ کرسکتے ہیں۔ نام سے کنڈلی میلان،ایک ایسا کیلکولیٹر ہے جو آپ کے آور آپ کے پارٹنر کی کنڈلی کے پورے حساب کا نتیجہ، آپ کو ویدک اصولوں کی بنیاد پربیاں کرتا ہے۔ نام سے کنڈلی ملاپ کے ذریعہ آپ کو ساری خوبیوں و خرابیوں کی معلومات حاصل ہوگی۔ آپ اس بیج پرجلد ہی لگائے جانے والے فارم میں اپنے اور اپنے شریک حیات کا نام بھر کا مفت میں کنڈلی میلان کرسکتے ہیں۔

علم نجوم کے مطابق ایک کنڈلی بناکراس کے متعلق پیشن گوئی کرنے و نام سے کنڈلی ملان کے پیش نظر کسی بھی حامل کی تاریخ پیدائش، جائے پیدائش، اور پیدائش کے وقت کا معلوم ہونا اشد ضروری ہے۔ لیکن افسوس ہم میں سے اکثرلوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس اپنی پیدائش سے متعلق ساری معلومات میسرنہیں ہوتی ہیں۔ ایسے میں بڑا سوال یہ ہے کہ جن حاملین کے پاس اپنی پیدائش کا صحیح علم اور تفصیل نہ ہو، تو کیا ان کے زندگی میں دروپیش مسائل کا تخمینہ وحساب لگا کر ان کو حل پیش نہیں کیا جاسکتا؟ اس طرح کے حاملین اپنی زندگی کے مسائل کو کیسے ختم کرسکتے ہیں؟ آپ کی اسی کشمکش اور سوال کے پیش نظر آسٹروسیز نے جواب پیش کیا ہے۔

نام کے مطابق (کنڈلی) ملاپ یا میل

Nam se kundali Milap

پیدائشی تفصیل کے بغیرکریں نام سے کنڈلی ملاپ

نام کے مطابق کنڈلی میلان کرنا اکثرلوگوں کو بڑےوہم میں ڈال دیتا ہے۔ ان کے حساب سے نام کے ذریعہ ملائی گئی کنڈلی پوری طرح سے صحیح نہیں ہوتی ہے، یعنی اس میں جو نتائج آئیں گے وہ درست ہوں گے یا نہیں؟ کنڈلی میلان کے لیے لوگ مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن دیکھا جائے تو ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جن کو اپنی تاریخ، وقت، جائے پدائیش کی کوئی جانکاری نہیں ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ مناسب نجومی حل پانے سے محروم رہتے ہیں۔لهذا آپ کی اسی پس وپیش حالت اور کشمکش کو مد نظررکھتے ہوئے آسٹرویسز نے نام سے کنڈلی ملاپ کی خدمات کا سسلسلہ شروع کیا ہے، جو ویدک علم نجوم کے اصولوں پر مبنی ہونے کی وجہ سے مناسبت کی کسوٹی پر کھرا اترتا ہے۔ اس کو استعمال کرنا بے حد آسان ہے اور اس کی مدد سے آپ جو بھی جانکاری حاصل کریں گے وہ آپ کے لیے مددگار ثابت ہوں گی۔

کیا نام سے خوبیوں کا ملاپ ممکن ہے؟

نام سے کنڈلی ملاپ کا مطلب ہوتا ہے کہ لڑکا اور لڑکی دونوں کے نام کا ستاروں کے لحاظ سے خوبیوں کا ملاپ متعین ہونا۔ اس میں دونوں کے نام سے پتہ لگایا جاتا ہے کہ دونوں کی کتنی خوبیاں مل رہی ہیں۔ اوران کی شادی کا کیا حال رہے گا۔ حساب کے مطابق 36 خوبی ملنے پر شادی کے لیے مبارک اشارہ مانا جاتا ہے۔

جب کوئی شخص نام سے کنڈلی ملاپ کرتا ہے تو کچھ حالات میں جو تخمینہ لگایا جاتا ہے وہ پوری طرح درست نہیں ہوتا ہے۔ ایسے میں دو حالات پیدا ہوتے ہیں۔ پہلا کہ آپ کا نام جنم کے وقت حساب لگا کررکھا گیا تھا۔ اور دوسرا یہ کہ بس ایسے ہی کوئی پسندیدہ نام رکھ دیا گیا تھا۔

پرانے زمانے میں جب کسی کے یہاں بچہ پیدا ہوتا تھا تو سرپرست حضرات پنڈت یا نجومی کو بلاکر ان کی صلاح سے بچہ کا نام تجویزکرتے تھے۔ نجومی پیدائش کے حساب سے بچہ کے نام کا پہلا حرف بتاتے تھے، جس سے بچہ کا نام سوچا جاتا تھا، لیکن آج کے اس جدید دور میں دیکھا جائے تو لوگ بچہ کے پیدا ہونے سے قبل ہی بچہ کا نام سوچ لیتے ہیں۔ جوکہ علم نجوم کے اعتبارسے درست نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں مستقبل میں اس طرح نام سے کنڈلی ملاپ اتنے درست اور موزوں نہیں ہوتے، جتنا کہ نجومی کے ذریعہ تجویزکردہ نام سے ہوتا ہے۔

مثال کے طورپر، اگر کسی بچہ کا نام پیدائش کے وقت کے حساب سے "م" حرف سے نکلا لیکن والدین نے اپنی پسند سے بچہ کا نام "ک" حرف سے رکھ دیا۔ ایسے میں بچہ اپنا زائچہ دیکھے گا یا نام سے کنڈلی ملاپ کرے گا تو وہ اپنے نام کے حساب سے کرے گا جو کی غلط ہوگا۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ بچہ کا نام اس کے پیدائش کے وقت نکلے ہوئے حرف سے نہیں رکھا جس کی وجہ سے نام زایچہ درست نہیں رہے گا اورناہی اس سے متعلق حاصل شدہ نتیجہ درست رہے گا۔

آج کل یہ ٹول کافی پاپولرہے جس کا استعمال لوگ نام سے کنڈلی ملاپ کے لیے کررہے ہیں۔ پیدائش کا وقت معلوم نہ ہونے پرآپ اپنے نام کا استعمال کرسکتے ہیں۔ نام سے کنڈلی میلان کے وقت قمرکا میاں بیوی کے مقامی برج میں مقام تلاش کر خوبیوں کا پتہ کیا جاتا ہے۔ اس سے نکالا گیا نتیجہ بھی آپ کے مستقبل اور آئندہ شادی شدہ زندگی کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔

Astrological services for accurate answers and better feature

33% off

Dhruv Astro Software - 1 Year

'Dhruv Astro Software' brings you the most advanced astrology software features, delivered from Cloud.

Brihat Horoscope
What will you get in 250+ pages Colored Brihat Horoscope.
Finance
Are money matters a reason for the dark-circles under your eyes?
Ask A Question
Is there any question or problem lingering.
Career / Job
Worried about your career? don't know what is.
AstroSage Year Book
AstroSage Yearbook is a channel to fulfill your dreams and destiny.
Career Counselling
The CogniAstro Career Counselling Report is the most comprehensive report available on this topic.

Astrological remedies to get rid of your problems

Red Coral / Moonga
(3 Carat)

Ward off evil spirits and strengthen Mars.

Gemstones
Buy Genuine Gemstones at Best Prices.
Yantras
Energised Yantras for You.
Rudraksha
Original Rudraksha to Bless Your Way.
Feng Shui
Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.
Mala
Praise the Lord with Divine Energies of Mala.
Jadi (Tree Roots)
Keep Your Place Holy with Jadi.

Buy Brihat Horoscope

250+ pages @ Rs. 399/-

Brihat Horoscope

AstroSage on MobileAll Mobile Apps

AstroSage TVSubscribe

Buy Gemstones

Best quality gemstones with assurance of AstroSage.com

Buy Yantras

Take advantage of Yantra with assurance of AstroSage.com

Buy Feng Shui

Bring Good Luck to your Place with Feng Shui.from AstroSage.com

Buy Rudraksh

Best quality Rudraksh with assurance of AstroSage.com

Reports

Live Astrologers