کیتو گردش 2024
کیتو گردش 2024: کیتو گردش کے ذریعہ سے آپ جان سکتے ہیں کہ سال 2024 میں کیتو کے گردش کا آپ کی زندگی پر کیا اثر پڑے گا۔ 30 اکتوبر، 2023 کو دوپہر 02 بج کر 13 منٹ پر کیتو برج سنبلہ میں داخل ہوں گے۔ اور اس برج میں وہ 2025 تک رہیں گے۔ کیتو کی اس اہم ترین گردش کا زائچہ کے تمام 12 بروج پر اثر پرںے والا ہے۔ آسٹروسیج کے اس آرٹیکل میں آپ جان سکتے ہیں کہ کیتو کی یہ گردش آپ کے لیے کانٹوں کی سیز ہوگی یہ آپ کے لیے مرہون منت اور ایک انعام ہوگی۔
ماہرعلم نجوم سے کریں فون پر بات جانیں کیتو گردش کا اپنی زندگی پر اثر
کیتو ایک روحانی سیارہ ہیں۔ اس سیارے کے اثر سے انسان خود کو تمام طرح کے مادی ودنیوی سکون و آرام سے دور کرلیتا ہے۔ کیتو ایک ایسا سیارہ ہے کہ جو انسان سے کافی کچھ چھین لیتا ہے۔ اور اس کے اثر کی وجہ سے انسان کی ترقی میں بھی رکاوٹیں اور امیدیں دونوں ہی رہتے ہیں۔ سال 2024 کیتو کی وجہ سے حاملین کو کمشکش حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ 30 اکتو 2023 کو کیتو سنبلہ میں داخل ہوں گے۔ جس سے اس گردش کے دوران سال 2024 میں لوگ اپنی جانکاری اور بات چیت کی قابلیت کے طریقہ کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس دوران ان کی سوچنے کی قابلیت کافی بڑھ جائے گی۔ اور یہ کامیابی کے معاملے میں بلندیوں کو چھو پائیں گے۔ برج سنبلہ میں گردش کرنے پر کیتو ہر برج کو کس طرح سے متاثر کرتے ہیں، یہ ہر مہینے عطارد کے گردش کرنے کی صورت پر منحصر کرتا ہے۔ آپ کو کیتو گردش کے دوران مشترکہ نتائج حاصل ہوں گے۔ کبھی آپ کو مثبت پھل دیکھنے کو ملیں گے۔ تو کبھی آپ کو منفی نتائج بھی نظرآسکتے ہیں۔ کیتو ہمیشہ الٹی چال یعنی پیچھے کی طرف چلتے ہیں۔ لہذا یہ سیارہ کبھی بھی وکری حالت میں نہیں آتا۔ اور عقیدتین میں سے ہونے یعنی چھایہ گرہ ہونے کی وجہ سے کبھی غروب یا طلوع بھی نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ حاملین کی زندگی میں کیتو کی صورت حال کی بنیاد پر لوگوں کو اس سال کیتو کی گردش حاصل ہوگی۔ کیتو کا اثر جاننے کے لیے حاملین کی کنڈلی میں کیتو کی صورت حال کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔
To Read in English Click Here: Ketu Transit 2024
یہ زائچہ آپ کے برج قمری پر مبنی ہے۔ اپنا ذاتی زائچہ جاننے کے لیےبرج قمری کیلکولییٹر کا استعمال کریں۔
برج حمل
برج قمری کے تحت کیتو آپ کے چھٹے گھر میں رہیں گے، لہذا یہ گردش برج حمل والوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔ آپ کو اپنی کوششوں میں کامیابی حاصل ہوگی۔ کیتو کے چھٹے گھر میں ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنے کیرئر میں شاندار کامیابی ملنے کے ملاپ بن سکتے ہیں۔ جن کو پاکر آپ کافی خوشی محسوس کرسکتے ہیں۔ کیتو کے چھٹے گھر میں ہونے سے آپ کی ہمت میں اضافہ ہوگا۔ اورارادوں کے لحاظ پختہ بنیں گے۔ آپ کو اس وقت اپنے کھان پان کی عادتوں پر کنٹرول رکھنے کی ضرورت ہے۔ مئی 2024 کے بعد مشتری کی گردش کرنے پر مشتری کی نظر کیتو پر رہے گی۔ جس سے آپ کو اچھے نتائج ملنے شروع ہوجائیں گے۔ یہ آپ کے لیے ایک اچھا اشارہ ہے۔ اور آپ کو اس وقت مبارک نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ کو اپنے کیرئر میں ترقی ملے گی۔ اور آپ کے مال اور آمدنی مین اضافہ ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی آپ کے جینے کا طریقہ بھی بہتر ہوگا۔
برج ثور
کیتو کے پانچویں گھر میں ہونے کی وجہ سے آپ کو کیتو گردش 2024 کے دوران اوسط درجہ کے نتائج حاصل ہوں گے۔ آپ کو اپنی کوششوں میں اوسط درجہ کی کامیابی ملنے کے امکان ہیں۔ کیتو کی گردش اور اس کے پانچویں گھر میں موجود ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنے کیرئر میں زیادہ ترقی حاصل نہیں ہوپائے گی۔
حالانکہ کیتو کے پانچویں گھر میں ہونے پر آپ کی روحانیت کی طرف نظر پڑے گی۔ اور آپ عبادت میں مشغول رہیں گے۔ عبادت یا پوجا پاٹ سے آپ کا دل خوش ہوگا۔ اوراگرآپ راہ روحانیت پر گامزن ہیں تو اس راہ پر آپ کو فلاح وبہبود حاصل ہوگی۔ پانچویں گھر میں رہنے سے کیتو آپ کو غلط فیصلہ لینے پر مجبور کرسکتے ہیں۔ یہ غلط فیصلے آپ کو کسی مشکل میں بھی ڈال سکتے ہیں۔ لہذا آپ اس وقت تھوڑا سنبھل کر رہیں۔
کیتو کے پانچویں گھر میں موجود ہونے پر آپ اپنی اولاد کی ترقی اور خوشحالی کے پیش نظر بلاوجہ پریشان ہوسکتے ہیں۔ وہیں بہت زیادہ تناؤ کی وجہ سے آپ کو تیز سردرد وغیرہ کی شکایت ہوسکتی ہے۔ حالانکہ اس گردش کی وجہ سے آپ کی عقل مندی میں اضافہ ہوگا۔
برج جوزا
کیتو کے چوتھے گھر میں ہونے کی وجہ سے برج جوزا والوں کے لیے کیتو کی گردش زیادہ اثردار نہیں رہے گی۔ اس گردش کے دوران آپ کی آرام وآسائش والی چیزوں میں کمی درج ہونے کے امکان ہیں۔ آپ کے گھر میں بھی بعض پریشانیاں اور ہنگامے ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ ناخوش رہیں گے۔ خاندانی ہنگامہ اور مسائل کی وجہ سے آپ کے اور آپ کے گھر کے سکون کو اجڑنے کے اشارے ہیں۔
اس کے علاوہ کیتو گردش 2024 کے دوران آپ کسی قانونی چکر میں پھنس سکتے ہیں۔ جس کو لے کرآپ کو کافی پریشانی ہونے کے امکان ہیں۔ اس دوران آپ کو سرمایہ کاری سے متعلق کسی بھی فیصلہ پر پہنچنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ کیتو کے گھر میں ہونے سے آپ کا تناؤ بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے۔ اس تناؤ کی وجہ سے آپ کے جوش اور قوت میں کمی نظرآسکتی ہے۔ کیتو کے چوتھے گھر میں ہونے سے آپ کی پریشانیاں اتنی زیادہ بڑھ سکتی ہیں کہ آپ کو اپنا گھرتک بدلنا پڑ سکتا ہے۔
برج سرطان
کیتو کے تیسرے گھر میں ہونے کی وجہ سے یہ ایام گردش آپ کے لیے فائدہ بخش اور نفع بخش ثابت ہوگی۔ آپ کی کوششیں رنگ لائیں گی اور آپ کو کامیابی نصیب ہوگی۔ کیتو کی اس گردش اور کیتو کے تیسرے گھر میں ہونے سے آپ کو کیرئر میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ آپ جو بھی کوششیں کریں گے اس میں آپ کو یقینی طور سے کامیابی حاصل ہوگی۔
کیتو گردش 2024 کے مطابق، اس گردش کے دوران آپ کو غیرملک جانے کا موقع بھی مل سکتا ہے۔ اور یہ موقع آپ کی ترقی کو فروغ بخشیں گے۔ کیتو کے برج سنبلہ میں گردش پرآپ کو نوکری کے نئے موقع بھی حاصل ہوں گے۔ اور ان کوششوں کی وجہ سے آپ کافی اطمینان محسوس کریں گے۔ کیتو کے تیسرے گھر میں آپ کافی ہمت والا، بہارد اور شجاع خود کو محسوس کریں گے۔
مئی 2024 کے بعد مشتری گردش کریں گے۔ اور ان کی نظر کیتو پر رہنے والی ہے۔ اس سے آپ کو مئی کے مہینے کے بعد اچھے نتائج ملنے شروع ہوں گے۔ آپ کی زندگی میں کوئی مثبت بدلاؤ آنے کے امکان ہیں۔ اس گردش سے آپ کو اپنے کیرئر میں ترقی ملے گی۔ اور آپ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس کے علاوہ آپ کے جینے کا طریقہ بھی بہتر رہے گا۔
آن لائن سافٹ وئیر سے فری میںبرتھ ہوروسکوپ حاصل کریں
برج اسد
برج قمری کے مطابق کیتو آپ کے دوسرے گھر میں جلوہ افروز ہوں گے۔ جس کی وجہ سے یہ گردش آپ کے لیے زیادہ مبارک نہیں ہے۔ زیادہ ذمہ داریوں کی وجہ سے آپ کو معاشی پریشانیاں ہونے کے خطرات ہیں۔ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے آپ نے جو لون لیا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کے اوپرمعاشی بوجھ بڑھ سکتا ہے۔ خاندان کے افرادوں، دوستوں، شریک حٰیات آپ کے رشتہ میں جذباتی طور سے اتار چڑھاؤ پیش کرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں تناؤ بڑھنے کے امکان ہیں۔ اہل خانہ کے افرادوں دوست احباب یا شریک حیات کے ساتھ آپ کے رشتوں میں جذباتی طور سے اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں تناؤ پیش ہونے اور خوشیوں میں کمی آنے کی صورت حال برقرارہے۔ حالانکہ بات چیت کے ذریعہ آپ اپنی کئی پریشانیوں کو حل کرسکتے ہیں۔ اس کے پیش نظر اپنے قریبویں سے بات کریں۔ اور اپنے درمیان کے مسائل کو سدھارنے کی کوشش کریں۔ روحانی راہ پر چلنے سے آپ خوشی محسوس کریں گے۔
مئی 2024 کے بعد مشتری کی گردش کے دوران مشتری کی نظر کیتو پر رہے گی۔ لہذا مئی کے مہینے کے بعد سے حالات میں سدھار آنے لگے گا۔ آپ کو اس وقت اوسط درجہ کے نتائج حاصل ہوں گے۔ لیکن اس کے ساتھ آپ کو کیرئر میں کچھ مزاحمتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیتو گردش 2024 کے دوران اگر آپ سنہرے تابناک و روشن مستقبل کے پیش نظر نوکری بدلنے کی سوچ رہے ہیں۔ تو آپ کو اس معاملہ میں بعض دشواریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
کیتو کے دوسرے گھر میں ہونے کی وجہ سے آپ کے اخراجات کافی بڑھ سکتے ہیں۔ اور ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے آپ کے سامنے لون تک لینے کی نوبت آسکتی ہے۔ صحت کی بات کریں تو آپ کو آنکھ اور دانتوں میں درد جیسے صحت سے جڑے مسائل ہوسکتے ہیں۔ لہذا آپ اس دوران اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
برج سنبلہ
برج سنبلہ کے مطابق کیتو آپ کے اول گھر میں رہیں گے۔ جس کی وجہ سے یہ گردش آپ کے لیے زیادہ اثر دار نہیں رہے گی۔ آپ کو اس دوران ہاضمہ اور جلد سے جڑے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس لیے آپ اپنی صحت پر زیادہ توجہ دیں۔ کیتو گردش 2024 کے دوران کیتو کے پہلے گھر میں ہونے کی وجہ سے آپ کا شوق روحانیت کی طرف اور بڑھے گا۔ اور آپ کو روحانی سلسلہ میں بہت زیادہ سفر کرنے پڑیں گے۔
کیتو کے پہلے گھر میں ہونے کی وجہ سے آپ کا مادی خوشیوں سے من اٹھ سکتا ہے۔ مئی 2024 کے بعد مشتری گردش کے دوران مشتری کی نظر کیتو پر رہے گی۔ جس سے آپ کو اس مہینے اچھے نتائج حاصل ہونا شروع ہوجائیں گے۔ وہیں مئی سے آپ کی صحت میں بھی سدھار آنا شروع ہوجائے گا۔ اس طرح سال 2024 کی دوسری ششماہی میں آپ کو کیتو گردش کے اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔
کنڈلی میں موجود راج یوگ کی تمام جانکاری پائیں
برج میزان
کیتو آپ کے بارہویں گھر میں موجود ہیں، لہذا آپ کو اس گردش کے لیے زیادہ اثردار نتائج حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ کیتو کی گردش کی وجہ سے آپ کو کم کامیابی ملنے کے امکان ہیں۔ وہیں آپ کے اخراجات بھی کافی بڑھ جائیں گے۔ اور یہی چیز آپ کا کافی وقت برباد کرسکتی ہے۔ وہیں دوسری اور آپ پہلے سے ہی اچھی اور برے واقعات کے بارے میں اندازہ لگا پائیں گے۔ کیتو کے بارہویں گھر میں ہونے سے آپ کی توجہی میں کمی آسکتی ہے۔ جو آپ کے راستہ میں ایک بڑی رکاوٹ پیدا کرے گی۔
ممکن ہے کہ آپ خود پر ذرا بھی قابو نہ رکھ پائیں۔ کیتو گردش 2024 کے مطابق، کیتو کی گردش کے دوران آپ کو کئی مہینے سے معاشی زندگی اور صحت کے معاملوں میں پہلے سے بھی زیادہ پریشانیاں نظر آسکتی ہیں۔ اگرآپ کھان پان میں لاپرواہی برتتے ہیں یا متوازی کھانا نہیں کھاتے ہیں، تو اس سے آپ کی صحت میں گراوٹ بھی آسکتی ہے۔ کیتو کے ایام گردش میں آپ کو وراثتی جائیداد اور کسی غیرمتوقع ذریعہ سے مالی منافع کے اشارے ہیں۔ اس دوران آپ اپنے مستقبل اور اور ترقی کے پیش نظر فکرمند رہ سکتے ہیں۔
برج عقرب
برج قمری کے مطابق کیتو آپ کے گیارہویں گھر میں ہیں۔ لہذا کیتو گردش 2024 آپ کے لیے بہت زیادہ مبارک اور اثرکن رہے گی۔ آپ کو اپنی تمام کوشش میں کامیابی حاصل ہوگی۔ اور اس وقت آپ اپنی حکمت اور سمجھ داری سے مناسب فیصلے لینے میں کامیاب رہیں گے۔ آپ اس گردش کے دوران اپنے ہنر اور قابلیت کو پہچان سکیں گے۔ کیتو کی کردش کی وجہ سے آپ پیسوں کی سرمایہ کاری جیسا کوئی بڑا فیصلہ لے سکتے ہیں۔ اس وقت آپ جو فیصلہ لیں گے اس میں آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
اس دوران آپ کے اخراجات میں کمی آئے گی آپ زیادہ پیسوں کی بچت کرپائیں گے۔ اب آپ اپنے دل کی آواز کو سن پائیں گے۔ آپ اپنے اندر پوشیدہ صلاحیت اور ہنر کو پہچان پائیں گے۔ وہیں مئی 2024 کے بعد مشتری کی گردش ہوگی جس سے آپ کامیابی حاصل کرنے کے لیے خود کو زیادہ سپرد کریں گے۔ مئی کے مہینے کے بعد آپ کو کئی نئے دوست بھی بنانے کا موقع ملے گا۔ وہیں کاروباریوں کو اپنے میدان میں کچھ اچھے نتائج حاصل ہوں گے۔ اور آپ ایک لیڈر کی شکل میں ابھر کر آئیں گے۔
برج عقرب ہفتہ وار زائچہ
برہت کنڈلی : جانیں گرہوں کا آپ کی زندگی پر اثر و علاج
برج قوس
برج قمری کے تعلق سے کیتو آپ کے دسویں گھر میں رہیں گے۔ اور برج قوس والوں کے لیے کیتو گردش 2024 کا اوسط پھل ملے گا۔ اس گردش کے دوران آپ کی ساری توجہ کیرئر میں آگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے پر رہے گی۔ اور آپ اپنے کیرئر میں نئے موقع کی تلاش میں رہنے والے ہیں۔
آپ کے کیرئر میں اس گردش کے دوران اچھے بدلاؤ آنے کے آثار ہیں۔ کیتو کی گردش کے دوران آپ کو غیرملک میں نوکری کے نئے موقع ملنے کے بھی اشارے ہیں۔ اور یہ موقع آپ کے کیرئر کو ایک نیا رخ بخشنے کا کام کریں گے۔ آپ نئی چیزیں سیکھیں گے اور آپ کا سارا دھیان خود کو ترقی یافتہ بنانے پر ہوگا۔ اس گردش کے دوران آپ کے خاندان میں کئی طرح کی پریشانیاں آنے کی امیدیں ہیں۔ اس دوران آپ کے اپنے اہل خانہ کے لوگوں کے ساتھ گہما گہمی ہوسکتی ہے۔ وہیں آپ کو اپنے بچوں کی ترقی اور ان کے مستقبل کی فکر بھی ستا سکتی ہے۔
برج جدی
کیتو کے نویں گھر میں ہونے کی وجہ سے یہ گردش آپ کے لیے زیادہ اثر دار نہیں رہنے والی ہے۔ اس گردش کے دوران آپ کو اپنے ماں باپ اورخاندان کے بڑے افرادوں کی صحت کی فکر پریشان کرسکتی ہے۔ والد صاحب کے علاج میں آپ کو تھوڑے پیسہ بھی خرچ کرنے پڑ سکتے ہیں۔ کیتو گردش 2024 کے مطابق اس گردش کے دوران برج جدی والوں کی اپنے اہل خانہ کے افرادوں کے ساتھ گہما گہمی ہوسکتی ہے۔
مئی 2024 کے بعد مشتری کی گردش ہونے پر آپ کو اچھے نتائج حاصل ہونے لگیں گے۔ کیتو کے نویں گھرمیں گردش پر آپ کے روحانی کاموں میں شوق بڑھے گا۔ آپ کو کسی دور کے مکان پر مذہبی سفر پر جانے کا موقع مل سکتا ہے۔
برج دلو
برج قمری کے مطابق کیتو آپ کے آٹھویں گھر میں رہیں گے۔ اور کیتو کی یہ گردش آپ کے لیے زیادہ اثردار نہیں رہنے والی ہے۔ آپ اس دوران جوبھی کوشش کررہے ہیں اس میں آپ کو مزاحمتوں اور مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو کیتو گردش 2024 کے دوران اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کی صلاح دی جاتی ہے کیوں کہ اس وقت آپ کو آنکھوں اور دانتوں سے جڑے مسائل پیش آسکتے ہیں۔ اگرآپ ہاضمہ سے متعلق پریشانیوں سے بچنا چاہتے ہیں تو ایک ہی طرح کی ڈائٹ لینے پر توجہ دیں۔
مئی 2024 کے بعد خاندان کے ساتھ پروپرٹی کے سلسلہ میں آپ کا تنازع ہوسکتا ہے۔ وہیں ماں کے علاج میں آپ کو پیسے خرچ کرنے پڑسکتے ہیں۔ اور اس بات سے آپ تھوڑے پریشان رہ سکتے ہیں۔
برج حوت
برج قمری کے مطابق کیتو آپ کے ساتویں گھر میں ہیں اور یہ گردش آپ کے لیے زیادہ اچھی نہیں رہنے والی ہے۔ کنڈلی کا ساتواں گھر شریک حیات، دوستوں، کاروباری تعلقات سے منسوب ہوتا ہے۔ لہذا کیتو کے ساتویں گھر میں گردش کرنے کی وجہ سے ان رشتوں میں پریشانیوں اور رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
کیتو گردش سال 2024 کے دوران اگر آپ پارنٹرشپ میں کاروبار کرتے ہیں تو اپ کے اورآپ کے بزنس پارنٹر کے درمیان کچھ پریشانیاں پیدا ہونے کے اشارے ہیں۔ مئی کے بعد آپ کی روحانی راہوں کو لے کر کچھ بدلاؤ پیش ہوں گے۔ اور آپ کے لیے مذہبی سفر کے بھی ملاپ بنیں گے۔ مئی کے بعد سے آپ کے اخرجات میں اضافہ ہوگا۔
تمام نجومی حل کے لیے کلک کریں: آسٹروسیج آن لائن شوپنگ سٹور
ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پسند آیا ہوگا۔ آسٹروسیج کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے ہم آپ کے ممنون و مشکور ہیں۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
- Horoscope 2024
- राशिफल 2024
- Calendar 2024
- Holidays 2024
- Chinese Horoscope 2024
- Shubh Muhurat 2024
- Career Horoscope 2024
- गुरु गोचर 2024
- Career Horoscope 2024
- Good Time To Buy A House In 2024
- Marriage Probabilities 2024
- राशि अनुसार वाहन ख़रीदने के शुभ योग 2024
- राशि अनुसार घर खरीदने के शुभ योग 2024
- वॉलपेपर 2024
- Astrology 2024