مہینہ وار زائچہ
ماہانہ زائچہ- Monthly Horoscope in Urdu
ماہانہ زائچہ کا مطلب ہے برج کے بنیاد پر کی گئی پورے مہینہ کی پیشگوئی۔ اس پیش گوئی کو لوگ انگزیزی میں Monthly Horoscope بھی کہتے ہیں۔ مہینہ وار زائچہ کسی شخص کے برج کی مدد سے اس کے آنے والے 30 دنوں کی جانکاری فراہم کرتا ہے۔ کچھ لوگ ماہانہ زائچہ کو ماہانہ پھلادیش بھی کہتے ہیں۔ یہ پورے مہینہ کے برج کے دائرہ کی بنیاد پر انسان کے مستقبل یعنی اس کے اچھے اور برے دنوں کا اندازہ دیتا ہے۔ اپنا ماہانہ زائچہ جاننے کے لیے نیچے اپنا برج منتخب کریں۔
Read in English - Monthly's Horoscope
ماہانہ زائچہ کیوں ضروری ہے؟
ہمارے سماج میں ہرطرح کے لوگ رہتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو زائچہ پریقین کرتے ہیں تو وہی کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو برج اور ان سے جڑی باتوں پر یقین نہیں ہوتا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ روزمرہ زائچہ، ہفتہ وار زائچہ یا پھر ماہانہ زائچہ کا ایک ایسا حساب ہوتا ہے جو کسی شخص کی برج میں آنے والے دن، ہفتہ مہینے میں ستاروں، گرہوں، سورج وچاند کی حالت وغیرہ کو ملحوظ نظر رکھ کر کی جاتی ہے۔
مہینہ وارزائچہ کا فائدہ
اس دور کی کشمکش اور ان حالات کی ستم ظریفیوں میں لوگ حال سے زیادہ مستقبل کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں۔ لوگوں کی آج کی فکرنہیں ہوتی ہے، بلکہ ان کو یہ بات پریشان کرتی ہے کہ آنے والا وقت آخرکیسا ہوگا؟ ماہانہ زائچہ یا مستقبل ثمرہ ہمیں پورے مہینہ کی آنے والی پریشانیوں، صحت سے جڑے مسائل، نقصان و فائدہ، سفر، خاندان وغیرہ سے جڑی جانکاری فراہم کرتا ہے۔ ذرا سوچئے کہ اگرکسی شخص کو اگلے 30 دنوں کی جانکاری پہلے ہی ہوجائے تو وہ اپنے سارے برے حالات کے لیے پہلے ہی ذہنی طورسے خود کو تیارکرلے گا۔ نیزپوری محنت اور لگن کے ساتھ اپنی زندگی میں آگے بڑھنے اور کام کو رفتاربخشنے کی سمت میں کام کرے گا۔
جیسے کہ ہمیں معلوم ہے علم نجوم کے مطابق کل 12 بروج ہوتے ہیں۔
برج حمل، برج ثور، برج جوزا، برج سرطان، برج اسد، برج سنبلہ، برج میزان، برج عقرب، برج قوس، برج جدی، برج دلو اور برج حوت، ان تمام بروج کی اپنی اپنی خامیاں خوبیاں، طاقت، لوگوں کے تئیں رویہ، اور حسرت ہوتی ہیں۔ علم نجوم کے حوالہ سے کسی بھی انسان کی پیدائش کے وقت سیاروں کی حالتوں کا تجزیہ کرکے اس کی اولیات، ضرورتوں اور کمیوں کے بارے میں اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ بروج کی یہ بنیادی خصائص ہمیں مزید بہتر طریقہ سے لوگوں کو جاننے و سمجھنے میں مدد کرتے ہیں۔
آسٹروسیز پر کیا خاص ہے
اگرآپ بھی پتہ لگانا چاہتے ہیں اپنا ماہانہ زائچہ یا اپنی کنڈلی، تو آسٹروسیز آپ کی پوری مدد کرے گا۔ آسٹروسیز آپ کی پیدائش کے وقت چاند کی حالت کو ملحوظ نظر رکھ کر برج کی مدد سے آپ کا ماہانہ برج بتاتا ہے۔ یہاں دیا گیا ماہانہ زائچہ پورے مہینہ میں آپ کے برج میں سیاروں کی حالت ذہن میں رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو اس کا پورا فائدہ ملے گا۔
Astrological services for accurate answers and better feature
Astrological remedies to get rid of your problems
AstroSage on MobileAll Mobile Apps
AstroSage TVSubscribe
- Horoscope 2024
- राशिफल 2024
- Calendar 2024
- Holidays 2024
- Chinese Horoscope 2024
- Shubh Muhurat 2024
- Career Horoscope 2024
- गुरु गोचर 2024
- Career Horoscope 2024
- Good Time To Buy A House In 2024
- Marriage Probabilities 2024
- राशि अनुसार वाहन ख़रीदने के शुभ योग 2024
- राशि अनुसार घर खरीदने के शुभ योग 2024
- वॉलपेपर 2024
- Astrology 2024